قربانی کا گوشت کھائیں ۔ گیس بھول جائیں ۔قبض دور ہاضمہ بھرپور ۔

             قربانی کا گوشت کھائیں ۔ گیس بھول جائیں ۔قبض دور ہاضمہ بھرپور ۔



اسپیشل بکرا عید ریسیپی ۔


1

پودینہ صاف کر کے اس میں آدھا گلاس پانی ملا کر اس کو گرائنڈ کریں۔ اس میں بعد میں برف ڈال کر رکھ دیں۔

2

اب فل کپ چینی ۔ آدھا کپ پانی۔ اس کو ایک تار کے شیرے تک پکائیں

3

اب اس میں پودینہ ڈالیں اور پکائیں

اس میں بننے والی موٹی اوپر والی تہہ کو نکال دور کردیں

4 

باقی بچنے والے میں 5 عدد لیموں بغیر چھلکے اور بغیر بیج کے نکالے گئے رس کو شامل کریں

5

اس میں شامل کریں۔ 

کالا نمک۔کالی مرچ موٹی کٹی ہوئی ۔نمک۔اور آدھا چمچ سرکہ۔

6

اب دو منٹ پکائیں ۔اس کو مکمل ٹھنڈا کرلیں۔بعد میں اس کو چھان کر ڈبی میں رکھ لیں۔

7

اب برف گلاس میں ڈالیں۔ اس میں تین چمچ تیار پودینہ شربت ڈبی سے نکال کر ڈالیں۔

اس کو چمچ سے ہلاکر اس میں مرضی کے مطابق ۔ 7up بوتل ۔ یا پھر ڈھنڈا پانی ڈالیں۔

 
          اب گھونٹ پی
 جیئے ۔ دعائیں دیجیئے  

Post a Comment

Previous Post Next Post